Profile avatar
srskhan.bsky.social
5 posts 45 followers 24 following
Regular Contributor

یہ خیبرپختونخوا کے مناظر ہیں حالانکہ پچھلے گیارہ سالوں سے وہاں حاجیوں کی حکومت ہے، حالانکہ عمران خان نے بکواس کی بجائے کام کیا ہوتا تو یہ حالات نہ ہوتے

عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں

‏کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ ‏👇👇

سیتا وائٹ کیس پہ عمران خان کا اقبالی بیان “میری اس ذاتی کمزوری نے پبلک کو تو ہارم نہیں کیا میں کوئی فرشتہ نہیں ہوں نہ ہی میں نے کبھی یہ کہا کہ میں بڑا پاک صاف آدمی ہوں”

لیڈر شیپ خود بول رہی کہ ہماری کارگردگی نہیں مگر کارکن ماننے کو تیار نہیں۔

یہ وڈیو بڑی مشکل سے ملی عمران خان وزیر اعظم بننے سے کہہ رہا ہے کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ مجھے فوج نے کام کرنے نہیں دیا" لیکن جب موصوف وزیر اعظم کی سیٹ سے اترے تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا. عمران کسی شدید نفسیاتی مسئلہ کا شکار ہے، شاید bipolar disorder کا x.com/PolManipulat...

Is there any explanation on why Republicans want babies and children to die of preventable childhood diseases? I’m positive it’s “pro-life” but I can’t figure out the particulars…

انتہائی افسوس کا مقام ہے اعلی قیادت خصوصی نوٹس لے جو لوگ یوتھیا لابی کو پارٹی پر مسلط کر رہے ہیں وہ کوئی نون لیگ یا نواز شریف کے بیانیہ کے پہرادر نہی ہیں ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ وورکرز نواز شریف کے علاواہ کسی کو نہ مانے ‏⁦‪@CMShehbaz‬⁩ ‏⁦‪ x.com/arifchaudh21...

x.com/naeemkayanip...

مُک گیا تیرا شو نیازی باجی تیری چور نیازی