Profile avatar
suhailanwer6.bsky.social
Proud to be A Pakistani 💚
33 posts 263 followers 139 following
Regular Contributor
Active Commenter

فوجی عدالتیں فیصلے سنائیں گئیں تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے ایک کنجرانڈو عدالت اعظمی کا فیصلہ سنتے رو پڑا

Mount Vesuvius

The skull nebula Image credit:- NASA Hubble

‏انسان پر کئی طرح کا بوجھ ہوتا ہے اور سب سے بڑا بوجھ تکبر کا ہوتا ہے اور ہم جانے بغیر کہ اللہ کے نزدیک کون بڑا ہے اور کون گھٹیا میں فیصلے خود ہی کرتے رہتے ہیں اشفاق احمد Get Restful Sleep Good Night Sweet Dreams 🌿🌌🌿🌌

جھوٹ بولنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ جھوٹوں کو اپنے جھوٹ بالکل یاد نہیں رہتے! 🔥🔥 آج عاصمہ شیرازی کے شو میں تحریک فساد کے 6 لیڈروں کے بیانات چلائے گئے۔ ایسے جھوٹے لوگوں پر کوئی عقل رکھنے والا کیسے بھروسہ کرسکتا ہے؟

جو کل پولیس کی فائرنگ سے احتجاجی ہلاک ہوئے ہیں ان کی نماز جنازہ کب اور کہاں کہاں ادا کی جائے گی یا جلایا جاتا ہے ان کو

شریعت کے ٹھیکیدار میاں بیوی ۔۔ دونوں کو یہ ویڈیو @ptiofficial.bsky.social والے بھجوادیں۔۔ ایک کی "رحونیت" کا چشم دید گواہ لطیف کا بیان عدالتی کاروائی کا حصہ بن چکا ہے ۔۔ اور دوسرے کی "رحونیت" حمزہ علی عباسی بتا رہا ہے۔۔ پٹواری حضرات اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر فرمائیں ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

عمران کو پھٹے چڑھاۓ جانے کے بعد جب لاش کو قبرستان پہنچایا جائیگا تو گورکن کا پہلا سوال @ptiofficial.bsky.social سے یہی ہوگا کہ لعنتیوں! ۔۔۔👇 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو @sabirshakirary.bsky.social @sdqjaaan.bsky.social @shabazgill.bsky.social

ابھی تک تو سب فالو فالو کھیل رہے ہیں پوسٹ نظر نہیں آ رہی

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

‏سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّه وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ

جس طرح فقٹے عمران کا کلٹ احتجاج کی کال کے ساتھ ہی بھیک کا کٹورا نکال کر کھڑا ہوگیا ہے۔ لگتا ہے انہیں فتنے کے مرنے کا شدت سے انتظار یے۔ تاکہ اس کے جنازے کو کئی دن بیچ کر اپنی جیبیں بھر سکیں۔

Some wear in soon valley

بلیو سکائی پر ٹپکے کے آم کی طرح آتے پٹواریوں کو دیکھ کر وی پی این غیر شرعی قرار دینے والے سائیں سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں کہ ہن کیہڑا فتوی لائیے

میاں صاحب کی زبان سے میرے جذبات بلیو سکائی پر

Always ❤️💕❤️💕❤️💕