Profile avatar
usmanjabbar82.bsky.social
Allah Has Better Plan for you. Don't stop, don't get disappointed, just put your best effort and rest assured Allah is with you.
53 posts 248 followers 88 following
Prolific Poster

The sun is a daily reminder that we too can rise again from the darkness, that we too can shine our own light. #usmanjabbar82 #morningvibes #goodmorning

Israel’s relentless bombardment of Gaza continues, as a food crisis monitor reports that a famine is unfolding in the northern Strip amid Israel’s near-total blockade of food supplies. 🔴 Follow our LIVE coverage: aje.io/hkjxmn

China’s massive economic weight—and its interconnectivity with the rest of the world over the past two decades—make the present rivalry far more complicated and dangerous than the Cold War, Calder Walton and Kevin Quinlan argue.

Video shows thousands of cars jamming roads to Damascus as displaced people return to the capital after hearing the Assad regime had been overthrown by the opposition.

چارسدہ: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بھائی ایم این اے فیصل امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی، رؤف حسن ایم این اے ملک انور تاج کی چارسدہ سے تعلق رکھنے والے شہید محمد علی اور تاج الدین کے گھر آمد۔ لواحقین سے تعزیت کی اور ایک ایک کروڑ کے نقد چیک دیئے گئے .

مردان : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کے بھائی ایم این اے فیصل امین گنڈاپور ضلع مردان پارلیمنٹرین ظاہر شاہ طورو ، افتخار علی مشوانی ، طفیم انجم ، امیر فرزندخان اور طارق محمد اریانی کے ہمراہ مردان بابینی سے تعلق رکھنے والے پی۔ٹی۔آئی شہید صدر علی کے گھر آمد۔

Israeli forces have surrounded a school-turned-shelter in the besieged northern Gaza’s Beit Lahiya and are firing towards the building, report our colleagues at Al Jazeera Arabic. 🔴 LIVE updates: aje.io/zsq70j

The World Health Organization dropped off food, fuel and medical supplies to the besieged Kamal Adwan Hospital in northern Gaza on Sunday. 🔴 LIVE Updates: aje.io/gtzrt1

اصل سوال یہ ہے کہ کس نے حکم دیا گولی چلانے کا۔ اگر ہاتھ میں بندوق ہے اور نہتے عوام پر چلانے کا حوصلہ بھی ہے تو بھائی پھر اتنی ہمت اور جرات بھی پیدا کریں کہ ہاں ہم نے چلائی ہے گولی اور ہم نے آرڈر دیا ہے گولی چلانے کا۔ #سانحہ_ڈی_چوک #27november2024 #26November #Pakistan #ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI

"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو

Former Israeli Defence Minister Moshe Ya’alon says Israel’s government is carrying out “ethnic cleansing” in northern Gaza and has accused PM Netanyahu of leading Israel to “ruin”. 🔴 LIVE updates: aje.io/kcyxvw

The Lebanese military accused Israel of violating the ceasefire by killing and injuring civilians returning home near areas it claims are Israeli-held positions in southern Lebanon. 🔴 LIVE updates: aje.io/3s86v8

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ میری بڑی خالہ جان برضائے الہی وفات پا گئیں ہیں۔ انکی نماز جنازہ 29 نومبر بروز جمعہ ، بعد از نماز جمعہ(01:00 PM) AWT-II لاہور میں ادا کی جائے گی۔

‏انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے انا للہ وانا الیہ راجعون

آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان #IslamabadMassacre

‏وہ محبت جو کبھی تم سے تھی، قصہ ہوگئی ‏تم سے نفرت میرے ایمان کا حصہ ہوگئی

‏آپ خود موازنہ کر لیں یہ ویڈیو دیکھ کر ‏

ہمارے بہت سے دوستوں کا کہنا اور ماننا ہے کہ جب آپ کو پتہ ہے کہ چھتر پڑنے ییں تو کیوں حق بات کرتے ہیں ، بزدلوں اور کمزوروں کی طرح س جھکا کیوں نہی دیتے۔ کیا ہمیں سر جھکا دینا چاہیئے؟ #usmanjabbar82 #Pakistan #kashmir #palastine

ہوائے ظلم سوچتی ہے کس بھنور میں آ گئی وہ اک دیا بجھا تو سینکڑوں دئیے جلا گیا ‎#Islamabad_Massacre

Pakistan’s security forces have driven supporters of imprisoned former PM Imran Khan from the capital, Islamabad, following a sweeping crackdown overnight.

ریاستی دہشتگردی کا شکار پاکستان کا شہری- ولی محمد، جسے سیدھی گولیاں مار کر ان لوگوں نے شہید کر دیا جنہوں نے اس کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا تھا! ‎#IslamabadMassacre ‎#اسلام_آباد_قتل_عام

حلال دا خون کدی خون تے نئی ہسدا

وہ جو کہتے تھے مرجائیں گے وہ مر گئے ہیں 💔 سانحہ ڈی چوک

اگر کسی جاندار کا پست ترین درجہ دیکھنا ہے تو سانحہ 27 نومبر پہ کھلکھلاتے اسٹیٹس دیکھ لیجیے. #سانحہ_ڈی_چوک

کہتے ہیں سانحہ جلیاں والا باغ میں 1650 گولیاں چلائی گئی تھیں۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن #سانحہ_ڈی_چوک #Pakistan #usmanjabbar82

پریس ریلیز تحریک انصاف

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن #سانحہ_ڈی_چوک #Pakistan #usmanjabbar82

جمہور کے ایک پر امن کارواں پر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ بہادری نہی شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے #Pakistan #BlackDay

There is nothing to say about this brutality from state to citizens of Pakistan. PTI goon leadership played irresponsible role specially barrister Saif (this person has played openly from government side every time) Salute to all PTI workers. #Pakistan #ImranKhan #PTI @shahbazgill.bsky.social

Pakistan’s police fired tear gas as thousands of ex-PM Imran Khan’s supporters defied a lockdown to continue calling for his release.

BREAKING: A US-brokered ceasefire between Israel and Hezbollah, welcomed by Lebanon and world leaders, has begun. 🔴 LIVE updates: aje.io/pomq58

آپ سب لوگ ایک بات یاد رکھیں۔ ہم نے کسی املاک کو، کسی شخص کو نقصان نہیں پہنچانا لیکن ہم نے خان کو چھوڑ کر نہیں انا۔ اب یہ ہماری فراست کا امتحان ہے کہ ہم بغیر کسی کو نقصان پہنچائے خان کو کیسے نکالتے ہیں۔ جان دیں گے، خان نہیں دیں گے

‏ اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد بشری بی بی اور گنڈاپور کے کنٹینر کے ارد گرد موجود 🔥 کارکنان مسلسل جوش و جذبے کا ثبوت دیتے ہوئے ڈی چوک ڈی چوک کی آوازیں لگا رہے ہیں۔۔

بشریٰ بی بی کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دینا، وہی ہیں جو سب کو لے کر ڈٹی ہوئی ہیں، باقی قیادت کے حالات ہم پہلے بھی کئی بار دیکھ چکے ہیں۔

عوام نے اسنائپرز کو اپنی تحویل میں لے لیا.سنائپر مسلسل لوگوں کر مار رہا تھا۔

ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر

🚨🚨 ALERT.

*پمز اور پولی کلینک ہسپتال میں بلڈ کی اشد ضرورت ہے-*🚨

اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے،سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!! عمران خان

‏اگر اس وقت عمران خان کے پلان کی کوئی حقیقی نمائندہ ہے تو وہ بشریٰ بی بی ہیں... پی ٹی آئی ورکرز نے دوسرے کسی لیڈر پر اعتبار کیا تو یہ دھرنا بے نتیجہ رہے گا.. پی ٹی آئی کے چند بڑے لوگ اندر کھاتے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں.. لیکن بشریٰ بی بی ان کی راہ میں واحد رکاوٹ ہیں

Palestinian political writer Abed Abou Shhadeh predicts that the Israeli gov't will vote for a Lebanon ceasefire today with little opposition so the military can throw all its weight into the war on Gaza and establish new “settlements”. 🔴 Read analysis ⤵️

‏آپ کو پتہ ہے وہ آپ کا مقابلہ کیوں نہیں کرسکتے ؟ کیونکہ وہ تنخواہ کیلئے لڑ رہے ہیں اور آپ حق کیلئے ...

‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام ‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩