Profile avatar
waseemabbasi.bsky.social
Journalist Editor News @wenews. past @usatoday @thenewsinternational @geonews @bruneitimes
78 posts 2,035 followers 104 following
Prolific Poster

Ramadan mubarak to all

پی ٹی آئی سے اصل مذاکرات کون کر رہا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے فوج کا بڑا پیغام پہنچا دیا مولانا کو خوش خبری مل گئی youtu.be/PItQ8Ke86bA

اس بات بارے میں بضد ہوں کہ اگلے مرحلے میں عمران خان اور تحریک انصاف کے کچھ اور لوگوں سے (فوج کی تحویل میں) سوال جواب کیے جائیں گے۔

‎نواز شریف اور عمران خان کے درمیان بلواسطہ رابطہ، ‎نو مئی ملزمان کا فوجی ٹرائل مگر سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملزمان کو بڑا ریلیف ‎صدر زرادری کے مدارس بل پر آٹھ اعتراضات کون کون سے ہیں؟ youtu.be/FbP4BpjAcJ8

‎سعودی عرب ورلڈکپ پاکستانیوں کی نوکریاں اور بڑی سرمایہ کاری ‎سعودی سفیر نے کیا خوشخبری سنا دی؟ ‎حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات youtu.be/2FL894QZ208

احتساب کا نعرہ لےکراقتدارمیں آنے والی پی ٹی آئی حکومت اپنے دعوے پر کتنا عمل کرپائی؟ wenews.pk/news/254169/

‎سعودی عرب ورلڈکپ پاکستانیوں کی نوکریاں اور بڑی سرمایہ کاری ‎سعودی سفیر نے کیا خوشخبری سنا دی؟ ‎حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات youtu.be/2FL894QZ208

لاحول ولا قوتہ ایسی بات نہیں کرنی چاہیے۔

‎مولانا کا بڑا احتجاج ‎نواز شریف مولانا کی حمایت میں آگئے ‎مولانا فضل الرحمن کا مدارس تنازعہ ہے کیا ؟ ‎شام میں اسد حکومت کا خاتمہ کیسے ہوا؟ ‎باغی رہنما کی کہانی۔ youtu.be/bfzBcYZtbuU

‎بشری بی بی نے کارکنوں اور گنڈا پور کواکیلاچھوڑ کر بھاگنے کا زمہ دار قرار دے دیا۔ ‎سول نافرمانی دنیا میں کب کب ہوئی ؟ پاکستان میں کیوں کامیاب نہیں ہوتی؟ ‎نواز شریف سے کس پی ٹی آئی رہنما نے معافی مانگ لی؟ ‎پنجاب میں فری سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ youtu.be/3VksX42N99s

Good News for Overseas Pakistanis on Property. | Gandapur audio leak.| Fake News new punishment. youtu.be/eZuMA7RdCoc

Good News for Overseas Pakistanis on Property. | Gandapur audio leak.| Fake News new punishment. youtu.be/eZuMA7RdCoc

Barrister Gohar EXPOSES Fake News after Adiala visit.| Nawaz Sharif’s key meeting with Shahbaz youtu.be/oX_3ntZ0tjA

factpulse.pk/fact-check-n...

پی آئی اے کی پروازیں یورپ کے لیے کیسے بحال ہوئیں؟ wenews.pk/news/249420/

‎کیا عمران خان تین ماہ میں رہا ہونے لگے ہیں؟ ‎آرمی چیف نے رینجرز کے جنازے دیکھ کر کیا کہا؟ ‎کنٹینرز سے گرنے والا کیسے بچا؟ ‎وزیراعظم نے پی ٹی آئی پر پابندی کی تجویز کسے دی؟ ‎علی امین گنڈا پور غدار قرار youtu.be/f17ZT7Sbvno

‎کیا عمران خان تین ماہ میں رہا ہونے لگے ہیں؟ ‎آرمی چیف نے رینجرز کے جنازے دیکھ کر کیا کہا؟ ‎کنٹینرز سے گرنے والا کیسے بچا؟ ‎وزیراعظم نے پی ٹی آئی پر پابندی کی تجویز کسے دی؟ ‎علی امین گنڈا پور غدار قرار youtu.be/f17ZT7Sbvno

بشری بی بی بے قصور ہیں۔ نصرت جاوید۔۔

What is the real number of PTI workers deaths? #fyp #dchowkprotest #pims #polyclinic #factcheck youtube.com/shorts/HHY36...

بین الاقوامی ناظرین کےلیے واضح ہونا ضروری ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ وہ سیاسی قیدی نہیں ہیں بلکہ ان پر سنگین الزامات عائد ہیں،مغربی دنیا میں ایسے الزامات کے تحت کسی سیاستدان، عوامی عہدہ دار یا مشہور شخصیت کو احتساب سے بچنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ @thursdaytimes.com

صحافی مطیع اللہ کو کیوں پکڑا گیا؟ فیک نیوز کا اصل علاج کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے کون کونسی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں اور اصل حقائق کیا ہیں؟ پی ٹی آئی کے 20 سے 278 اموات کے دعوے ، فواد چوہدری بھی جھوٹ پر پھٹ پڑے youtu.be/TsTT_ufiq3M

Fact Check: Death Toll in PTI Protests? What Happened at D-Chowk Last Night? Is PTI Being Banned? youtu.be/ROwYncPtlgg

Fact Check: Death Toll in PTI Protests? What Happened at D-Chowk Last Night? Is PTI Being Banned? youtu.be/ROwYncPtlgg

‎فیکٹ چیک پی ٹی آئی احتجاج میں کتنی پلاکتیں ہوئیں ؟ ‎ڈی چوک پر کل رات کیسے آپریشن ہوا؟ علی امین اور گنڈاپور کو کیسے نکالا گیا؟ ‎کیا پی ٹی آئی پر پابندی لگ رہی ہے؟ ‎پی ٹی آئی پنجاب سے کیوں نہ نکلی؟ youtu.be/ROwYncPtlgg

‎ڈی چوک سے براہ راست مناظر۔ حالات کشیدہ ‎کارکنوں کا لیڈرشپ پر غصہ کیوں؟ ‎کیا اسٹیبلشمنٹ ہار گئی ہے؟ ‎اب کیا ہونے لگا ہے؟ حکومت جا رہی ہے؟ ‎رینجرز کو کس کی گاڑی نے ٹکر ماری؟ اہم شواہد youtu.be/MTkRrxSoT2A

Breaking News: California will give rebates to eligible residents if President-elect Trump ends a $7,500 electric vehicle tax credit, Gov. Gavin Newsom said.

زیرو پوائنٹ پر تازہ صورتحال۔۔پولیس کا گشت۔۔

‎فائنل کال میں اسلام آباد میں کیا ہوا؟ ‎بشری بی بی اور گنڈاپورکی قیادت میں قافلہ ‎پی ٹی آئی کے کون کونسے رہنما گرفتار ہو گئے؟ youtu.be/mZx858cpkVs

‎فائنل کال میں اسلام آباد میں کیا ہوا؟ ‎بشری بی بی اور گنڈاپورکی قیادت میں قافلہ ‎پی ٹی آئی کے کون کونسے رہنما گرفتار ہو گئے؟ youtu.be/mZx858cpkVs

PTI not ready for final call ? | Internet service to shut down.| Bushra Bi Bi stopped from protest. youtu.be/ODVXbILwI_s

*بریکنگ* ترجمان وزارت داخلہ صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان

PTI not ready for final call ? | Internet service to close down.| Bushra Bi Bi stopped from protest. youtu.be/ODVXbILwI_s

Meta loses ground to Bluesky as users abandon Elon Musk’s X https://www.ft.com/content/e1b52147-c171-4902-8bce-204ba0905912

Why Bushra Bi Bi made controversual statement against Saudi Arabia? #fyp #nusratjaved #bushrabibi youtube.com/shorts/J29oM...

Saudi Arabia's reaction on Bushra Bibi SHOCKING statement | Will General Bajwa RESPOND on Live TV? youtu.be/OOqt1fSFCog

آدھ آدھ گھنٹہ پرانی ٹویٹس نظر آ رہی ہیں، کیا ہمارے آباؤ اجداد نے اس لیے پاکستان بنایا تھا؟

نو مئی کے دس ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔۔ چار افغان بھی شامل ہیں۔ سزا انسداد دھشت گردی عدالت نے سنائی۔۔

‎بشری بی بی کے بیان پر سعودی ردعمل کیا ہے؟ ‎پی ٹی آئی حامیوں نے سر پکڑ لیے، حکومت خوش ‎جنرل باجوہ ٹی وی پر وضاحت دیں گے؟ ‎24 نومبر youtu.be/OOqt1fSFCog

‎بشری بی بی کے بیان پر سعودی ردعمل کیا ہے؟ ‎پی ٹی آئی حامیوں نے سر پکڑ لیے، حکومت خوش ‎جنرل باجوہ ٹی وی پر وضاحت دیں گے؟ ‎24 نومبر youtu.be/OOqt1fSFCog

Why Bushra Bi Bi made controversual statement against Saudi Arabia? #fyp #nusratjaved #bushrabibi youtube.com/shorts/J29oM...

بشری بی بی کے سعودی عرب کے خلاف متنازع بیان نے سیاسی پلچل مچا دی۔۔

جان تم پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا نکاح کیا ہے

Kurram Agency Tragedy PTI Protest Canceled? | Govt Change in Feb? Big Relief on Electricity Bills youtu.be/P1NYIJciyuM

‎کرم ایجنسی سانحہ 50 شہید ، 24 نومبر کا احتجاج کینسل ہو جائے گا؟ ‎فروری میں نیے سیٹ اپ کی بازگشت، بلاول پی ٹی آئی اتحاد؟ ‎آرمی چیف کا بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا عندیہ youtu.be/P1NYIJciyuM

کرم ایجنسی میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خواتین سمیت 32افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر گاڑیاں قافلے کی صورت میں لوئر کرم سے پارا چنار جارہی تھیں۔ wenews.pk/news/245892/

صرف وی نیوز پر۔۔ بہت جلد

صرف وی نیوز پر۔۔ بہت جلد

وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا

NEW Passing Marks for students? When Will Khan Be Released? VPN Ban Islamic Council Take UTurn| youtu.be/DBQ5f6T3jSU