Profile avatar
yousofsaani.bsky.social
109 posts 121 followers 8 following
Prolific Poster

پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پانچ سے دس گنا اضافہ پاکستان دیوالیہ ہے۔ لیکن حکومت کو پرواہ نہیں پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ گورنرپنجاب سے بل کی منظوری کے بعد پنجاب میں ایم پی ای کی تنخواہ میں 526 فیصد اضافہ ہو جائےگا

‏لوگ ایمبولینس میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہے ہیں اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے زمیدار مناہل ملک کے ٹوٹے دیکھنے میں مصروف ہیں

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

ایک دن میں ایک کنٹینر کا کرایہ 10 ہزار سے لے کر 35 ہزار روپے ہے۔ ایک دن کا صرف اسلام آباد میں لگے 2000 کنٹینرز کا کتنا بل ہوگا؟ یہ بل محسن نقوی نہیں، بلکہ پاکستان کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا جاتا ہے۔ رضی طاہر

انصار عباسی کون ہوتا ہے سرٹیفکیٹ دینے والا

لاہور میں کنٹینرز کی بلند و بالا دیوار کے مناظر اور ان کنٹینرز کا رینٹ پاکستان کے عام انسان کے ٹیکس سے دیا جائے گا اور عام انسان پر مزید ٹیکس کا بوجھ بڑھے گا

‏پنجاب میرے حوالے کر دیں، کچھ نہیں ہو گا، نہ میں کوئی سڑک بند کروں گا، نہ کوئی کنٹینر لگاؤں گا، نہ کوئی احتجاج ہو گا، اگر کوئی احتجاج ہو جائے اور توڑ پھوڑ ہو جائے دوسرے دن میرے سے استعفی لے لیں- گورنر پنجاب سلیم حیدر

کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ عمران خان

ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان

توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔۔ رہا کرنیکا حکم۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

اگر شہباز شریف پی ٹی آئی کے پاوٴں پکڑ لیں پھر بھی وہ ان سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ نصرت جاوید

تحریک فساد کی مس کال ہو، پہلی کال ہو، منجھلی کال ہو یا آخری کال ہو، پنجاب کی عوام نے کبھی Respond نہیں کیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کے مسائل حل ہو رہے ہیں، مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری

نصرت بھٹو کی جہاز سے ننگی تصاویر گرانے سے لے کر بشریٰ بی بی کی کردار کشی تک نواز شریف اور اس کے چیلوں کی ساری سیاست ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی کردار کشی کے اردگرد گھومتی ہے، مریم صفدر کا تو دھندہ ہی آڈیوز اور ویڈیوز کا ہے۔ شوکت بسرا

ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں، دھرنے دینے ہیں یا ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے کرنے ہیں؟ شہباز شریف

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید کا پاکستانی کمیونٹی سے زوم میٹنگ کے دوران اکاؤنٹ ہیک، نازیبا ویڈیو چل گئی، سفیر شرکاء کے انسانی حقوق سے متعلق سخت سوالات پر لاجواب

پہلے ایک امید تھی، ایک موقع تھا جب ہم اگلے الیکشن کا سوچتے تھے، چیف کی مدت ملازمت ختم ہو گی، پھر ایک موقع آئے گا۔ سسٹم نے وہ بھی بہت خوبصورتی سے زیر کر لیا ہے، خون خرابے کے علاوہ کوئی چیز نہیں جو انہوں نے نہیں کی۔ یہ اس سسٹم کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ ریما عمر

اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے۔ عمران خان

نیشنل ایکشن پلان کی وفاقی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کےخلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری دے دی گئی

پچھلے کچھ عرصے میں معاشرہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو گیا ہے۔ اگر ووٹنگ پیٹرن دیکھیں تو لوگ جتنے اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو گئے ہیں، پہلے اتنے نہیں ہوتے تھے۔ لوگ اب جمہوریت کی طرف گئے ہیں، اور سیاسی لوگوں کو ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔ کاشف عباسی

ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے، بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں، ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے۔ صدیق جان

ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے اور جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف

اجلاس میں آرمی چیف، تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اہم وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک #GeneralAsimMunir #PakArmy

"ن لیگ مُلک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے آئی تھی مگر برطانیہ میں حسن نواز شریف خود ہی دیوالیہ ہو گئے "،"کیا عمران خان ڈیل کر لندن گیا تھا؟یا کیا اس نے ڈیل کر کے واپس پاکستان آ کے کبوتر اڑائے تھے؟"-کاشف عباسی کے طنزیہ وار

عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دو الیکشن نظریاتی بنیاد پر ہوئے، ایک 1970 کا جب انھوں نے ملک توڑ دیا، اور ایک 8 فروری کا جب قوم نے نظریے کو ووٹ دیا اور جواب میں ان پر ظلم کیا گیا۔ علیمہ خان

روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے روسی علاقوں پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

وجوہات کیا ہیں؟ انجینئیرز،ڈاکٹرز، ہنرمند بہترمعیار زندگی اورمحفوظ مستقبل کیلئے بیرون ملک جانے کے راستوں پر گامزن ہیں #PakistaniStudents #shifted

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چند برس قبل تک ہم نے دہشت گردی پر قابو پا لیا تھا۔ لیکن دوبارہ دہشت گردی بڑھنے پر دنیا ہمیں طعنے دے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں لوگ دہشت گردی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ بی ایل اے جو کچھ کر رہی ہے وہ 'درندگی' کی ایک مثال ہے۔

سکھ مذہب کے بانی گرونانک کے 555 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور میں گردوارہ دربار صاحب کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے بھارت اور دنیا بھر سے ہزاروں سکھ عقیدتمند خاص اہمیت کے باعث یاترا کیلئے گردوارہ دربار صاحب پہنچ رہے ہیں #Pakistan #Kartarpur

پی ٹی آئی کے مارچ سے نمٹنےکی تیاریاں شروع، رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب، اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ۔

عمران خان سے ملاقات میں علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی۔ عمران خان نے کہا، 'مذاکرات کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ رول آف لا، مینڈیٹ کی واپسی، اور ناحق قید افراد کی رہائی ہمارے 3 پوائنٹس ہیں۔' علیمہ خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 472 دن ہو گئے #imrankhan

"غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں،اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کیلئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرفتحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے۔" عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

"مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں۔ "عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے

A horrific picture shows a dog eating the body of a Palestinian who was killed by the occupation forces in the north of Gaza.