Profile avatar
zareengullawan.bsky.social
میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں ۔ حضرت مولانا فضل الرحمان
55 posts 3,435 followers 5,085 following
Prolific Poster

اگر آپ ایک خاموش 🤫 مجسمہ بھی بن جائیں لوگ تب بھی آپ کو جینے نہیں دیں گے 😔

رشوت لیکر نوکری دوگے تو یہی ھال ہوگا۔ جنگل کا قانون💔

ایک نوجوان فارن آفس سے اپنی اسناد کی تصدیق کرانے کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے آخری لاتیں کھاتے ھوئے۔۔۔۔۔۔لمحہ فکریہ۔

درد بھری شاعری

اِن شاء اللہ ایک دن رونالڈو دنیا کے سامنے کلمہ حق پڑھ کر اسلام میں داخل ہو جائے گا🖤

8 دسمبر کو پشاور میں جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا تاریخ رقم کرنے جارہی ہے

‏امیر جمعیت علماء اسلام کی حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی سے ملاقات

ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔

بشار الخنزیر کی رہائش گاہ پر بھی اہلسنت سٹوڈنٹس نے کنٹرول حاصل کر لیا ۔ الحمدللہ!

You are not poor sister. You are the princess of Islam.

If you have "Mum" and "Dad" say Alhamdullilah

یوم وفات شھید اسلام 29 نومبر 2014

”اس ذات پر درود پڑھئےﷺ جو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی“ صلی الله علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️

اب تک کی سب سے خوبصورت سیلفی_❤️

باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_

انشاءاللہ العزیزکل یہاں سکھر میں تاریخ کا ایک بڑا جلسہ ہوگا۔

اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں. قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب

خوش آمدید مرشد ❤️❤️

ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

بقول مرشد بشری بی بی گھریلو اور باپردہ خاتون تھی ۔ بقول شجاع لالا مریم کی حکمرانی حرام تھی🥴

#ہاے_________ماشاءاللہ ❤️❤️ قائد جانان❤️ #everyoneシ゚ #follower #frends #followersシ゚ #highlightsシ゚ Abdul Wakeel #haighlight #todaybestphotochallenge

مالیدلے رفتار دا یوتھویانو 😂

آپﷺ دوسروں کی غلطیوں سے درگزر فرماتے اور بدسلوکی کرنے والے سے بھی نیک سلوک فرماتے #صلی‌الله‌علیه‌وسلم ❤️

امیر محترم ❣️

آقا کریمﷺ سخت مزاج نہ تھے، کبھی کوئی برا کلمہ زبان سے نہیں نکالتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

پشاور، لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت 5 موٹرویز بند کر دی گئی مرمت کی وجہ سے بند کی گئی ہیں ترجمان موٹروے پولیس

قائدجمعیت

صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم♥️ #Islamabad #islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians

28 NOVEMBER SUKKUR CHALLO #TeamJUISindh #TeamJUIPak #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

*خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہوں اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں 🙂

پی ٹی آئی والو مشورہ مان لیں۔

آپﷺ کی خدمت اقدس میں کہیں سے صدقہ وغیرہ کی رقم آتی تو جب تک آپ غریبوں اور مسکینوں میں تقسیم نہ فرما دیتے گھر کے اندر تشریف نہ لے جاتے - صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے میں مدد کرتے ہیں!! شب بخیر

‏میاں گوٹ میں راشد محمود سومرو کا زبردست استقبال ❤️

۔لاڑکانہ:قائد سندھ علامہ راشد سومرو کی جی ڈی اے کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر عباسی سے ملاقات جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ارسا ایکٹ ترمیم اور سندھو پہر بننے والے کینال پر گفتگو

علامہ راشد محمود سومرو کا گڑھی خیرو میں ورکرز کنونشن سے خطاب دورہ بسلسلہ باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر

استغفراللہ یہ توہین نہیں تو کیا ہے شیر خدا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی ذوالفقار کی تلوار کو ایک نیم برہنہ رقاصہ بدن پر سجا کر پوری دنیا خصوصاً امت مسلمہ کو پیغام دیا کہ ہم شعائر اللہ کا مذاق اڑائیں گے اور دنیا کے سامنے سعودی عرب کو اسلامی ریاست کی بجائے روشن خیال اور ماڈرن سٹیٹ دکھائیں گے۔

آقاکریمﷺ ذاتی معاملہ میں غصہ نہیں فرماتے تھے،کوئی حق کی مخالفت کرتا تو اس پہ غصہ فرماتے اور حق کی طرفداری صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

‏پی ٹی ائی کو خیبر پختون خواہ میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ نہیں دیا ہے شیر افضل مروت #JamiatUlemaeIslam

علامہ راشد محمود سومرو کا اوباڑو جلسہ عام سے خطاب دورہ بسلسلہ باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️ #JamiatUlemaeIslam

جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا #JamiatUlemaeIslam

شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد سومرو نوراللّٰہ مرقدہٗ #JamiatUlemaeIslam

بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین 👇 #JamiatUlemaeIslam

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت #JamiatUlemaeIslam

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam