جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے تمام کارکنان فوری طور پر آر او آفس پہنچ جائیں۔ سینیٹر مولانا عبدالواسع
حلقہ پی بی 45 کے نتائج تبدیل کرنے کا خدشہ ہے، کارکنان فوران پہنچیں، صوبائی امیر مولانا عبد الواسع
حلقہ پی بی 45 میں جمعیت کی بھاری اکثریت سے جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کا خدشہ ہے، آغا سیدمحمود شاہ

Comments