سنا ہے ہمارے محافظوں کی ڈیوٹی جب بلوچستان شفٹ ہوتی ہے تو بڑے خوش ہوتے ہیں اور کچھ تو بڑا زور لگاتے ہیں اور کیوں خوش نا ہوں تصویر تو دیکھ رہے ہو ناں یہ موصوف بھی چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے چئیرمین رہ چکے ہیں ہمارا بھلا ہوا یا نہیں لیکن موصوف کا بھلا تو ہوا !
Comments