دل بہت گھبرایا ہوا ہے ۔ پنجاب نے تو بیشرمی کی حد ہی کر دی ہے۔ سارا کریڈٹ KPK کو جا رہا ہے ۔ ہم پردہ دار گھریلو خواتین تو مجبور ہیں، حیرت ہے کہ جوان جہان لڑکوں کو غیرت کیوں نہیں آ رہی؟!😢

Comments