بیرونِ جاں، ہم خوش نما، دنیا کی رونق، قہقہے
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
Comments