‏یہ بات پلے باندھ لیں کہ 24 نومبر کی فائنل کال اب کینسل نہیں ہونی، کیونکہ ہمارا واسطہ جھوٹے اور مکار لوگوں سے ہے-
‏یہ صرف پچھلے چند ماہ میں ہی کئی بار دھوکے دے چکے ہیں-
‏ہم جانتے ہیں یہ اپنا غاصبانہ قبضہ آسانی سے نہیں چھوڑیں گے اور ہم اپنی جدوجہد بھی نہیں چھوڑیں گے-
#FinalCall
#ImranKhan
#PTI
Post image

Comments