اگر 190 ملین پاؤنڈ کی رقم حلال، جائز اور سفید تھی تو ضبط نہ کی جاتی، اگر یہ رقم مالک کے جیب میں ڈالنی تھی تو وہ برطانیہ خود بھی ڈال سکتا تھا اس کے لیے شہزاد اکبر، عمران خان، زلفی بخاری، فرح گوگی، پنکی پیرنی، ٹرسٹ بنانے، وفاقی کابینہ سے انگوٹھے لگوانے کی کیا ضرورت تھی؟

Comments