‏بند لفافے پر کابینہ سے اپروول لے کر عمران نیازی نے ملک ریاض کے پیسے ملک ریاض کے ہی اکاونٹ (عدلیہ جرمانہ) مین بھیج دیے
کابینہ ممبرز کے مطابق اس کو 3 منٹ مین اپرو کیا گیا اور اس پر بات کرنے سے بھی منع کیا گیا
یاد رہے میڈیا پر بھی اس معاملے پر بات کرنے پر نیازی حکومت کی طرف سے پابندی تھی

Comments