‏اس ویژنری عورت کو ضائع قطعی مت کیجیئے- اس نے یہ انقلابی فارمولا 2021 میں پیش کیا تھا لیکن چار سال گزر گئے اسے کسی نے پوچھا تک نہیں- 😔

اس آئیڈیا کو کامیاب بنانے کیلئے اس عورت نے اپنے گھر کی پراڈکٹ بھی عطیہ کرنے کے بارے میں ضرور سوچ رکھا ہو گا- ایسے گوہر نایاب کی ناقدری انتہا کی زیادتی ہے- 🤷‍♂️
Post image

Comments