چین کی ایک ایپ DeepSeek کے نام سے تین دن پہلے متعارف کرائی گئی ہے.
یہ ایپ لانچ ہونے کے دو دن کے اندر ایسا تہلکہ مچا چُکی ہے کہ امریکہ کی Tech Companies کے شئیرز ایک ٹریلین 💵 یعنی ایک ہزار ارب 💲 تک نیچے ⏬ آ گئے ہیں.
پورا نیو یارک سٹاک ایکسچینج 3.2٪ نیچے آ گیا ہے.

Comments