چند دن پہلے تک فوج کو کمپنی (ایسٹ انڈیا کمپنی)کہتے تھے اُس سےوابستہ اداروں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کر رکھی تھی.
مُلک سے باہر رہنےوالوں کو حکم دےرہے تھے
کہ ترسیلات زر نہ کرو تاکہ معیشت پر دباؤ بڑھے اور حقیقی آزادی ملے
اب فوج بھی میری اور ملک بھی میرا پر آ گئے.
واہ مرشد!
مُلک سے باہر رہنےوالوں کو حکم دےرہے تھے
کہ ترسیلات زر نہ کرو تاکہ معیشت پر دباؤ بڑھے اور حقیقی آزادی ملے
اب فوج بھی میری اور ملک بھی میرا پر آ گئے.
واہ مرشد!
Comments