‏180 سیٹوں کی دعویدار اور PmLN کو 17 سیٹیں جیتنے کا کہنے والی PTI نے PMLN کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں 20 کیس بھی نہیں کئے اور جو کئے سب میں دھاندلی ثابت نہ کر سکے اور مزے کی بات PMLN نے تحریک انصاف سے 10کے قریب سیٹیں recounting میں واپس لیں پھر پی ٹی آئی نے کورٹ سے سٹے لے لیا کہ مزید سیٹوں نہ جائیں

Comments