جنرل عرفان نےمریم نوازکو سمیش کرنے کی دھمکی دی تو میاں جاویدلطیف نے بس اتنا کہاتھا کہ اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے سے پہلے حساب مانگیں گے اس کے بعد ان پہ غداری کا مقدمہ بنا تھا
آج گنڈا پورکا پٹہ کھلا ہوا ہے ریاست پہ تھوکررہا ہے مگر غداری کا مقدمہ درج کرنے والے خاموش ہے
آج گنڈا پورکا پٹہ کھلا ہوا ہے ریاست پہ تھوکررہا ہے مگر غداری کا مقدمہ درج کرنے والے خاموش ہے
Comments
یہ اسوقت انسان نہیں کتوں کی طرح بھونک کر رات کو گھر چلے جاتیں ہیں۔
بھونکنے دیں انکو۔ آگ لگی ہوٸ ھے۔ اب یہ جنرل نہیں مان رہا۔😂