‏تحریک فساد اور اسکے فسادی لیڈر کو ایک اور منہ کی کھانی پڑی
سول نافرمانی کی بار بار کالز،سلائی مشین والی باجی،ٹائیگر صحافیوں اور بھگوڑے لوگوں کے زہر اگلنے کے باوجود ترسیلات زر میں ۲۵ فیصد اضافہ،لوگوں نے اس سازش کو جوتے کی نوک پر رکھا
کب سمجھ میں آئے گا؟
مک گیا تیرا شو نیازی
چھڈ اس ملک دی جان نیازی

Comments