1. ایلون مسک:
دنیا کے سب سے امیر شخص ایلون مسک، اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ہیں۔ انہوں نے اپنی کمپنیوں کے ذریعے نہ صرف ٹیکنالوجی بلکہ اسپیس انڈسٹری میں بھی انقلاب برپا کیا۔ ان کی مجموعی دولت تقریباً 313.7 ارب ڈالر ہے۔

Comments
ایمیزون کے بانی اور سابق سی ای او جیف بیزوس دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں۔ ان کی کمپنی نے ای-کامرس میں انقلاب برپا کیا۔ ان کی دولت 202 ارب ڈالر سے زائد ہے۔
ایل وی ایم ایچ کے سربراہ، برنارڈ آرنالٹ نے لگژری اشیاء کی دنیا کو نئی بلندیوں پر پہنچایا۔ ان کے پاس 233 ارب ڈالر کی دولت ہے۔
مارک زکربرگ، فیس بک (اب میٹا) کے بانی ہیں۔ ان کی کمپنی سوشل میڈیا کے میدان میں سب سے آگے ہے۔ ان کی دولت 177 ارب ڈالر ہے۔
اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن کا شمار بھی دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ ان کی دولت 204 ارب ڈالر ہے۔
"دی اوریکل آف اوماہا" کے نام سے مشہور وارن بفیٹ ایک کامیاب سرمایہ کار ہیں۔ ان کی کمپنی برکشائر ہیتھ وے سرمایہ کاری کی دنیا میں ایک بڑا نام ہے۔ ان کی دولت 133 ارب ڈالر ہے۔
گوگل کے شریک بانی، لیری پیج نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی دولت 114 ارب ڈالر ہے۔