نیازی اور PTI کو 24 نومبر کے احتجاج میں لاشیں کیسے ملیں گی؟

ایک بات پہ نظر رکھنی چاہئے کہ گزشتہ دنوں پشاور میں علاج کے نام پر سینکڑوں آوارہ عادی نشیوں کی پکڑ دھکڑ کی گئی ہے۔ اس پورے معاملے سے ایک گہری سازش کی بو آ رہی ہے۔ KPK حکومت میں جو کچھ چل رہا ہے تو کچھ بعید نہیں انکو بلی چڑھا دیا جاے

Comments