مَیں جُھکا نہیں ، مَیں بکا نہیں
کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہُوئے ہیں مَحاذ پر ،
مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر
کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہُوئے ہیں مَحاذ پر ،
مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر
Comments