شمالی وزیرستان تحصیل شیواہ عالم خیل مارکیٹ میں آج فوج اور طال-بان کے درمیان لڑائ کیوجہ سے ایک خاتون زخمی ہوئ ہیں ۔۔کراۓ کی جنگوں میں عام عوام متاثر ہورہے ہیں۔۔پیچھلے چالیس سال سے پشتون سرزمین ڈالری جنگوں کی لپیٹ میں ہے۔
#Pakhtunkhwa_is_under_Attack
@noorani.bsky.social
1 / 4
Post image
Post image
Post image
Post image

Comments