ہم کرم میں 40 سے زائد بے گناہ مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ ہولناک حملہ ریاست کی اپنے شہریوں کے تحفظ میں ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔
‏کرم اور پختونخواہ تشدد کی لپیٹ میں ہیں۔ پختونخوا میں ریاست نے اپنی خودمختاری دہشت گردوں کے حوالے کر دی ہے۔
@ihteshamafghan.bsky.social
1 / 2
Post image
Post image

Comments