قوی امکان ہے کل IHC میں تاجر PTI قیادت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں،درخواست پر فوری سماعت ہوسکتی،جسکے نتیجے میں عمران خان،بشری بی بی، علی امین گنڈاپور،بیرسٹر گوہر،عمر ایوب،سلمان اکرم راجہ،سمیت متعدد رہنماؤں پر توہین عدالت لگ سکتی،تاحیات نااہل ہوسکتے
Comments