ایک جعلی شاعر نے کشمیر میں قتل عام کی جھوٹی خبر چلا کر آگ لگائی۔ اسے کچھ نہیں ہو۔
ایک وکیل نے پنجاب کالج میں بچی کے ریپ کی کہانی گھڑی پورا پنجاب فسادات کی زد میں آ گیا اگلے دن رہا۔
اور کتنی ہی کہانیاں ہیں
اب رینجرز اہلکاروں کے قتل پر یوٹیوبر ڈالر بنا رہے۔
کیا اب ریاست سبق سیکھے گی؟

Comments