سانحہ اے پی ایس (APS) پشاور۔۔۔۔اک دلخراش سانحہ جسے بھول جائیں یہ ناممکن ھے۔ قوم کے ان بہادر اور نڈر بچوں اور اساتذہ کی شہادت کو سرخ سلام ہو اللہ جلشانہ ہمارے ارض وطن کو ان بے رحم دہشت گردوں سے بچائے اور ان کی نسلوں کو تباہ برباد کرے آمین
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments