‏گنتی کے کُچھ دوست مِرے گھر آتے ہیں
لیکن جو آتے ہیں اکثر آتے ہیں
اُس دن سب کُچھ اور بھی مُشکل لگتا ہے
جس دن تُجھ سے لڑ کر دفتر آتے ہیں۔

(علی ارتضیٰ)

Comments