پیسہ مٙردوں کو تبدیل نہیں کرتا، یہ محض ان کی نقاب کشائی کرتا ہے۔ اگر کوئی آدمی فطری طور پر خودغرض یا متکبر یا لالچی ہے تو پیسہ اس کو سامنے لاتا ہے، بس اتنا ہے۔

(ہنری فورڈ)

Comments