کم ظرفوں کا خیال کرنا ایسا ہی جیسے آپ خالی ہانڈی میں چمچ چلاتے رہیں کچھ نہ ہوگا اور کچھ کم ظرف سانپ کی طرح ہوتے ہیں دودھ پلاتے رہو تب بھی ڈسنے سے باز نہیں آتے.

Comments