بہت سےحقوق عدالت سےنہیں ملتے۔ والدین کہاں رپورٹ درج کروائیں گےکہ اولاد قدر نہیں کرتی!بہن کس سے کہےگی کہ بھائی اپنےگھر نہیں بلاتا،
شوہر کس سےشکایت کرےگا کہ بیوی حقوق خوشی سےادا نہیں کرتی،
بیوی کہاں درخواست دےگی کہ شوہر عزت نہیں دیتا،
یہ حقوق خوف خدا سے ادا ہوتے ہیں اللہ کےسامنے جواب دہی کےاحساس سے ۔

Comments