‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
Post image

Comments