‏9 مئی بغاوت تھی
بغاوت کامیاب ہوجائے تو انقلاب کہلاتی ہے
انقلاب آجائے تو حکمران کی گردن جاتی ہے

بغاوت ناکام ہوجائے تو غدر کہلاتی ہے
غدر ثابت ہوجائے تو باغیوں کی گردن جاتی ہے

حکمرانوں کی گردن بچ گئی
جس کی جانی ہے کیا وہ مغرب کا دلبر جانی یے؟

کھیل فائنل راؤنڈ میں...

Stay Tuned!!!

Comments