اٹھو یہ منظر _ شب تاب دیکھنے کیلئے
کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کیلئے

عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیا
مرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کیلئے_!

عرفان صدیقی

Comments