‏پی ٹی آئی میں ایسے لوگ جو سرگرم نہیں ہیں انکی لسٹ تیار کرکے عمران خان کو دی جائے گی۔ ایسے لوگوں کو ہٹانا چاہئیے جو لوگ تگڑے ہیں اور احتجاج میں حصہ لیتے ہیں انہیں موقع دینا چاہیے

سہیل آفریدی 🔥

Comments