★ بہترین مال وہ ہے جو خدا کی راہ میں خرچ کیا جائے
★ بہترین انسان وہ ہے جس سے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچے
★ بہترین عمل وہ ہے جس میں مکاری شامل نہ ہو
★ بہترین دولت وہ ہے جو آخرت کیلئے تیار کی گئی ہو
★ بہترین نیکی وہ ہے جو کسی پریشان حال کی مدد کرے

Comments