دنیا جانتی ہے نواز شریف نام ہے اعتماد کا۔
Reposted from
یہ وہی نواز شریف ہے جسے اردوان نے اپنی بیٹی کے نکاح میں گواہ بنایا جسے شاہ فہد نے ایٹمی دھماکوں پر مفت تیل دیا جسے مشرف سے لینے کےلیے سعودیہ کی ساری ائیر فورس تیار کھڑی تھی جس کی گارنٹی پر چائنہ نے سی پیک شروع کیا جس سے جرنیلوں نے لندن میں جا کر معافی مانگی جی یہ وہی نواز شریف ہے ❤️🥰

Comments