کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔
@faryaltalpurpk.bsky.social
@faryaltalpurpk.bsky.social
Comments