خیبرپختونخوا کے 3 علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب کارروائیاں کی، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، 9 خوارج ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
++++

Comments