پہلے کہتے تھے
ہم نا باز آییں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا
اب کہتے ہیں
گولی کیوں چلایی
ہمارا تراہ نکال دیا
😂😂
ہم نا باز آییں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا
اب کہتے ہیں
گولی کیوں چلایی
ہمارا تراہ نکال دیا
😂😂
Comments