پہاڑی کے سامنے ٹیرس
سرد ہوائیں
ہواؤں سے تالیاں بجاتے درختوں کے پتے
گرم شال
اور دھواں اڑاتی چائے کا کپ
بس ایک تمہاری کمی ہے 💔
سرد ہوائیں
ہواؤں سے تالیاں بجاتے درختوں کے پتے
گرم شال
اور دھواں اڑاتی چائے کا کپ
بس ایک تمہاری کمی ہے 💔
Comments