ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰
بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔ بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے
اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔ آمین
#BestGift
“Having you as my daughter is the best gift I've ever received”

Comments
مولا سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
اللّٰہ نصیب اچھے کرے
آمین
Sum Ameen 🙏🏻💞