کہتے ہیں کہ وہ ، تقریریں اچھی کرتا ہے۔
عرض کیا بھائی جان ، بعض بُرے لوگ
بھی بہت اچھی تقریریں کر لیتے ہیں ،
تقریروں کا اچار ڈالنا ہے کیا؟
کارکردگی بتائیں ؟ کارکردگی کیا ہے؟
چلیں مرکز کے تین برس چھوڑ بھی
دیں ،آپ kpk میں 11 سال کی کارکردگی
بتا دیں کیا ہے ۔۔۔۔؟؟
Comments