وہ جادوئی نگاہ والی
خزاں میں بانجھ شاخوں پر
گلابی پھول مہکانے کا کہتی ہے تو، کر دے گی
میں اُسکی اُنگلیوں کے لمس کی حدت سے واقف ہوں!
(میثم علی آغا)

Comments