ہو کے روپوش _____ نہ دِل توڑ تمنائی کا
حوصلہ پست نہ کر __ اپنے تُو شیدائی کا
نِت نئے روپ میں تُجھے دیکھا جس جا دیکھا
کیا ٹھکانہ ہے _____ رُخِ یار کی زیبائی کا
کبھی مسجد، کبھی مندر، کبھی دِل میں مُقیم
کیا پتا پائے کوئی ___ اُس بُتِ ہر جائی کا
حوصلہ پست نہ کر __ اپنے تُو شیدائی کا
نِت نئے روپ میں تُجھے دیکھا جس جا دیکھا
کیا ٹھکانہ ہے _____ رُخِ یار کی زیبائی کا
کبھی مسجد، کبھی مندر، کبھی دِل میں مُقیم
کیا پتا پائے کوئی ___ اُس بُتِ ہر جائی کا
Comments