‏اس موڑ پہ بیٹھا ہوں
جس موڑ سےجاتی ہیں
ہر ایک طرف راہیں...

اک روز تو یوں ہو گا،
اس موڑ پر آ کر تم،
رک جاؤ گی، کہہ دو گی
وہ کون سا راستہ ہے،
تم تک جو پہنچتا ہے....

(گلزار)

Comments