‏وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور

Comments