رات 12 بجے کے بعد تحریک انصاف کے قافلے پر مختلف اطراف سے دھاوا بولا جا سکتا ہے اور گرینڈ آپریشن شروع کیا جائے گا۔۔۔ سیکیورٹی اداروں نے مختلف اسپاٹس پر نفری پہنچانا شروع کر دی ہے

Comments