بشریٰ اور گنڈاپور کی جائے پناہ کنٹینر کو آگ لگ چکی ہے۔ جو آپریشن کیا جارہا ہے وہ بڑی اسٹریٹیجی کیساتھ کیا جارہا ہے۔ اس آپریشن کو چھے کلومیٹر کے علاقے پر پھیلایا گیا ہے گیارہ سو ٹرینڈ لوگ جن کے پاس اسلحہ ہے انکی شناخت کی جاچکی ہے ان سب کو گرفتار کیا جارہا ہے، طلعت حسین
Comments