یار باقی سب تو اوکے ہے مگر user name میں جو bsky آرہا ہے اسکو تبدیل کرنا چاہیئے کیونکہ پورا پاکستان یہ *bsky* کو گالی کے طور پر استعمال کرتا ہے، اگر کسی کو یاد نہیں تو "مرزاپور" میں منا بھائ اقر ڈانس والے چاچا کی موت سے پہلے کا مکالمہ دیکھ لیں.
Post image

Comments